(URDU) QURAN
105 - الْفِيل
        
1. کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک ک
2. کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیاo
3. اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئےo
4. جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے
5. پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دی