(URDU) QURAN
108 - الْکَوْثَر
        
1. بیشک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے
2. پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے)
3. بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگ